صوبہ سندھ:ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکاروں کے اسمارٹ فون استعمال پر پابندی عائد
- 22, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: کراچی سمیت صوبہ سندھ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکاروں پر اسمارٹ فون کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اس حوالے سے آئی جی سندھ کے آفس کی طرف سے حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ حکم نامہ میں یہ کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران فون استعمال نہیں کریں گے
آئی جی سندھ کے آفس کے حکم نامے میں کہناہے کہ وہ اہلکار اسمارٹ فون کا استعمال نہیں کریں گے جو فیلڈ سیکیورٹی ڈیوٹی پرہونگے ۔ اس حکم نامہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دورانِ ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر اہلکار کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے