پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک
- 22, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہناہے کہ میرا فیس بک پیج ہیک کر لیا گیا ہے، ایف آئی اے کو درخواست دےدی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے فیس بک پیج سے نازیبا تصاویر اپ لوڈ کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسا مواد اپ لوڈ کر کے میری ساکھ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
پاکستان تحریک ِ انصاف کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی کی جائے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے