تاجکستان کی سرزمین بھی زلزلے سے لرز اٹھی،6 اعشاریہ 8 کی شدت کا زلزلہ

Tajistan

نیوز ٹوڈے: امریکہ کے جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی تقریباً بیس کلو میٹر تھی۔ رپورٹ کے مطابق فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی خبرنہیں ملی۔

چین کے میڈیا کا کہنا ہے کہ چین کے سنکیانگ ریجن اور تاجکستان کی سرحد کے نزدیک 7 اعشاریہ 3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+