پشاور میں قومی پرچم جلانے کے جرم میں شخص کو 2 سال 2 ماہ قید کی سزا
- 23, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قومی پرچم جلانے کے جرم میں قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ پشاور کی عدالت میں ملزم جنید احمد کے کیس کی سماعت ہوئی، ملزم پریہ الزام تھا کہ اس نے کرک میں پاکستانی پرچم کو جلایا ہے جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کیا۔
پچھلے روزعدالت نے تمام دلائل کو مکمل ہونے پر ملزم کو مجموعی طور پر سزا 26ماہ یعنی 2 سال 2 ماہ کی قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا سنائی۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے