رحیم یارخان :ٹرین میں 4 مسافروں کو نشہ آور چائے پلاکر لوٹ لیا گیا

Rahim Yar Khan

نیوز ٹوڈے: رحیم یار خان کی پولیس کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی رحمٰن بابا ایکسپریس میں مسافر سفر کر رہے تھے نوسربازوں نے 4 مسافروں کو نشہ آور چائے پلائی اور ان کو لوٹ لیا۔ رحیم یار خان پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں مسافروں کو خان پور ریلوے اسٹیشن سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی فراہم کی گئی ۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر تفشیش کا آغاز کردیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+