اوپن مارکیٹ میں ڈالر1روپیہ سستا ہوکر269روپےکا ہوگیا

Dollar Open

نیوز ٹوڈے: پچھلے روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 97 پیسے سستا ہو کر260 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج جمعہ کے روز بھی کاروبار کے شروعات پر انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے اور ڈالر 43 پیسے سستا ہوکر 260 روپے 50 پیسے کا ہواگیا۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ سستا ہونے کے بعد 269 روپے کا ہوگیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+