الیکشن وقت پر ہونگے، تاخیر نہیں ہوگی، شاہد حاقان عباسی
- 24, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ انتخابات میں دیر نہیں ہوگی وقت پر ہونگے۔یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھاکہ جس کو کیس میں پارٹی بنایا گیا ہو وہ اعتراض کر سکتا ہے، سپریم کورٹ نے معاملے پر نظر ثانی کرلی ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر انتخابات ہوئے اور میں لڑا تو ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑوں گا۔
عائشہ ظفر
تبصرے