صوبہ سندھ میں اسلحے کی نمائش پر 3 ماہ کے لئے پابندی عائد
- 27, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: صوبائی محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں اسلحےکی نمائش پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائےگا جو تین مہنیوں تک نافذ العمل ہوگا جب کہ تمام ایس ایچ اوز خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کریں گے۔ صوبہ سندھ میں اسلحے کی نمائش پر تین ماہ کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حکم نامہ سے مستثنیٰہوں گے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے