پنجاب اور کے پی میں الیکشن کیلئے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج پھر ہوگی
- 27, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: حکمران اتحاد نو رکنی بینچ میں سے جسٹس مظاہر علی نقوی اور جسٹس اعجاز الاحسن کو الگ کر کے فل کورٹ بنانے کی اپیل دائر کرچکا ہے۔ آخری سماعت میں چیف جسٹس نے قرار دیا تھا کہ پیر کو ججز کے معاملے پر معترضین کو سنا جائے گا،اب تک ہوئی سماعت میں جسٹس اطہر من اللہ اسمبلیوں کی تحلیل کے طریقہ کار پر سوال اٹھا چکے ہیں۔ جسٹس جمال مندو خیل ازخود نوٹس پر ہی سوال کر چکے ہیں جبکہ چیف جسٹس نے پہلی سماعت میں ریمارکس دیے تھے کہ الیکشن نوے دن میں ہوں گے ہیں ،آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں ہوگی۔ ۔
عدالت نے پیر کے لیے اٹارنی جنرل ، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرل ، پی ڈی ایم اور سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے