کیفی کا گانا " کہانی سنو" عالمی شہرت یافتہ گانوں میں شامل
- 27, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: کیفی کا گانا'' کہانی سنو'' گلوبل میوزک ویڈیو چارٹس پر 8 ویں نمبر پر آیا ہے۔ کہانی سنو پہلا گانا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں گلوبل ٹاپ10 میں پہنچا ہے،اس گانے کو یوٹیوب پر گیارہ کروڑ چالیس لاکھ سے زیادہ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔اس حوالے سےکیفی نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا اور اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔
کیفی خلیل نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا 'اللہ کا شکر ہے اور میرے تمام مداحوں کا بھی بے حد شکرگزار ہوں جنہوں نے اتنا پیار اور سپورٹ کیا، ان سب چاہنے والوں کے لیے ڈھیروں پیار اور دعائیں'۔ کیفی نے کہا کہ 'میں آپ سب کا ہمیشہ شکر گزار رہوں گا اور کوشش کروں گا کہ میں جو میں محسوس کرتا ہوں وہ آپ سب لوگوں کے لیے ہمیشہ لکھتا رہوں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے