شہباز شریف نے 2023 کو یوتھ کا سال قرار دے دیا
- 27, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا اور جوقابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہم نے یوتھ پروگرام کا آغاز کیا ہے، نوجوانوں کو بلاسود آسان شرطوں پر قرض دیے گئے، نوجوانوں کو باہر کے ملکوں سے تعلیم دلوائی گئی۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم بنا تو تب ملک شدید معاشی مشکلات میں تھا، ملک میں سیلاب بھی آیا ہوا تھا لیکن ہم نوجوانوں نظر انداز نہیں کرسکتے۔
وزیراعظم شہبازشریف کا کہناتھا کہ زراعت سمیت آئی ٹی کے شعبے بھی یوتھ پروگرام میں شامل کیے گئے ہیں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے