ملک بھر میں کریڈٹ کارڈ کی مدد سے خریداری میں اضافہ
- 27, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: ملک بھر میں کریڈٹ کارڈز کی مدد سے خریداری کے رحجان میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہےاور جنوری کے مہینےمیں کریڈٹ کی مدد سے خریداری کے حجم میں سال کے لحاظ سے 33.5 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق جنوری کے ماہ میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 87 ارب روپےکی خریداری کی جو پچھلے سال جنوری کی نسبت میں 33.5 فیصدزیادہ ہواہے۔گزشتہ سال جنوری کے ماہ میں صارفین نےکریڈٹ کارڈزکی مدد 65 ارب روپے کی خریداری کی تھی، دسمبر 2022 کے مقابلے میں جنوری میں کریڈٹ کے ذریعے خریداری کے حجم میں ماہانہ بنیادوں پرکوئی اضافہ نظرنہیں آیا تھا، دسمبر میں بھی صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 87 ارب روپے کی خریداری کی۔
گزشتہ سال جنوری کے ماہ میں صارفین نےکریڈٹ کارڈزکی مدد 65 ارب روپے کی خریداری کی تھی، دسمبر 2022 کے مقابلے میں جنوری میں کریڈٹ کے ذریعے خریداری کے حجم میں ماہانہ بنیادوں پرکوئی اضافہ نہیں ہوا، دسمبرمیں میں بھی صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 87 ارب روپے کی خریداری کی۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے