بلوچستان میں 3 اعشاریہ 5 کی شدت کا زلزلہ
- 28, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی رات کو 10 بجکر 45 منٹ پر ضلع خضدار میں زلزلہ آیاجن کی شدت 3.5 اور گہرائی 40 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے 1 سو 50 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، ضلع کی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی وجہ سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے