اسلام آباد:قائدِاعظم یونیورسٹی کے 60 طالبات کے خلاف مقدمات درج
- 01, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: طلباءپر مقدمات کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور طالبات کو ہراساں کرنے کے جرم میں درج کروائے گئے۔ ایف آئی آر کا کہنا ہے کہ طلبا ءنے جھگڑے کے بعد یونیورسٹی املاک کو نقصان پہنچایا۔ یاد رہےکہ قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء میں تصادم کے بعد یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کروادیا گیا تھا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے