شہباز شریف کا سیاسی صورتِحال پر اجلاس طلب
- 01, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اجلاس آج دن 12 بجے ہوگا اس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر مشاورت اور غو کیاجائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں رہنما اور سینئر وفاقی وزرا شامل ہونگے جب کہ اجلاس میں خیبر پختونخوا اور پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے امور پر غور ہوگا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے