کوئٹہ: رات 12 بجے کے بعد خواجہ سراؤں پر باہر نکلنے پر پابندی عائد
- 01, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: ایس ایچ او سول لائن مٹھا خان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سول لائن تھانے کے علاقوں جناح روڈ ،کوئلہ پھاٹک اور دیگر جگہوں پر خواجہ سرا رات باہر پھرتے نظر آتے ہیں ، جس کی وجہ سے کافی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ایس ایچ او سول لائن کے اعلامیہ کے مطابق سول لائن تھانے کی حدود میں خواجہ سرا ؤں کے رات بارہ بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق بارہ بجے کے بعد باہر نکلنے والے خواجہ سراؤں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے