سپریم کورٹ کا پنجاب اورخیبر پختونخوا میں انتخابات 90 دن میں کروانے کا حکم

Punjab Superme Court

نیوزٹوڈے: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےپچھلے روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ عدالت نے ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کیا ہے، یہ فیصلہ تیرہ صفحات پر مشتمل ہے اور جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس منصورعلی شاہ کے اختلافی نوٹ دو صفحوں پر مشتمل ہیں۔ سپریم کورٹ عدالت نے اپنے فیصلے میں پنجاب اور کے پی میں الیکشن نوےدنوں میں کروانےکا حکم دیا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ2 کے مقابلے میں 3کی اکثریت سے دیا ہے، بینچ کی اکثریت نے درخواست گزاروں کو بھی ریلیف دیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+