اسلام آباد کی عدالت سے امجد شعیب بری

Amjad Shoaib

نیوزٹوڈے: اسلام آباد کی پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈامجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا تھا۔امجد شعیب پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام ہے۔ امجد شعیب کے کیس کو اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے دسچارج کیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+