یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 115 روپے کا اضافہ
- 02, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والےگھی کی قیمت 375 روپے تھی ۔ گھی کی قیمت 490 کردی گئی ہے۔ وزیر اعظم پیکچ کے تحت گھی کی قیمت میں 2 ماہ میں دوسری بار اضافہ ہوا ہے۔ اس سے پہلے1 جنوری2023 کوگھی کی قیمت میں فی کلو کے لحاظ 75روپے اضافہ ہوا تھا۔ گھی 2 مہینوں کے اندر مجوعی طورپر190 روپے مہنگا ہوا ہے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےمستحق گھی کی قیمتوں میں اضافے سے مستثنیٰ ہوں گےان افراد کے لئے گھی کی قیمت 3 سو روپے ہوگی۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے