بھارت کی اداکارہ سشمیا سین کو ہارٹ اٹیک،انجیو پلاسٹی کردی گئی
- 02, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: بھارت کی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کا بیان بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنے دل کو پرسکون رکھیں اور خوش بھی رہیں، اور یہ ضرورت پڑنے پر آپ کے ساتھ کھڑا رہے گا‘۔ سابق مس یونیورس نے کہا ہے کہ انہیں کچھ روز پہلے دل کا دورہ پڑا تھا تاہم اب ان کی انجیو پلاسٹی ہوگئی تھی اور اسٹنٹ بھی ڈالا گیااور سب سے ضروری بات یہ ہے کہ میرے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ آپ کا دل بہت بڑا ہے۔
سشمیتانے وقت پر ساتھ دینے والوں کا ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ایک اور پوسٹ میں ان سب کا دوبارہ شکریہ ادا کروں گی، یہ پوسٹ صرف اس لیے ہے کہ اپنے مداحوں کو بتا سکوں کہ سب کچھ صحیح ہے اور میں زندگی کو گزارنے کے لیے تیار ہوں۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا گیا
-
پیرا اولمپک میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا نقد انعام دے دیا گیا
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میں سنچری، صائم نے لارا کا 31 سال پرانا انوکھا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز نے پاکستان میں ملازمت کے عہدوں کا اعلان کیا
تازہ ترین

تبصرے