لاہور قلندرز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست
- 03, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنےکا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ ٹیم کو جیتنے کیلئے 149 اسکور کا ہدف دیا۔ لاہور میں جاری میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم 19.2 اوورز میں 148 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ راشد خان 21 ، سکندر رضا 71،شاہین آفریدی نے 16 اور عبداللہ شفیق نے 15 رنز بنائے۔ حسین طلعت چھ اور فخر زمان 4 رنزبنا سکے۔ سیم بلنگز، طاہر بیگ اور ڈیوڈ ویسا نےدو دو رنز بنائے۔ حارث رؤف 0پر آؤٹ ہوئے۔
ایک موقع پر لاہور قلندرز کے پچاس رنز پرسات کھلاڑی ڈھیر ہوچکے تھے۔ اس کے بعد سکندر رضا نے تین چھکوں اور آٹھ چوکوں کی مدد سے 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کا اسکور 148 کردیا۔ کوئٹہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پر 131 رنز بناسکی۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے