صوبہ سندھ میں زلزلے کے جھٹکے
- 06, مارچ , 2023
نیوز ٹوڈے:زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی دس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز منچھر جھیل کے جنوب سے بائیس کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔ زلزلہ آج صبح چھ بج کر دو منٹ پر آیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے