آئند 3 دنوں میں کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان
- 06, مارچ , 2023
نیوز ٹوڈے:محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آنے والے 3 روز میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کا ہے جس وجہ سے دن میں موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ زیادہ سے زیادہ درج حرارت 35 سے 37ڈگری تک جاسکتا ہے تاہم شمال مغرب اور شمال مشرق سے ہوائیں چلتی رہیں گی۔ دوسری طرف محکمہ موسمیات نے قمبر شہدا کوٹ، دادو، سکھر،لاڑکانہ، عمرکوٹ اور تھرپاکرمیںہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے