سونے کی قیمت میں حیران کن کمی، فی تولہ سونا 1 لاکھ 98 ہزار کا ہوگیا

نیوز ٹوڈے:آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، 2ہزار روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 98 ہزار روپے کا ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت بھی 1715 روپے کم ہو کر 169753 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 1849 ڈالر فی اونس ہوئی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+