ڈالر روپے کے مقابلے میں سستا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے کا ہوگیا
- 06, مارچ , 2023
نیوز ٹوڈے:پچھلے کاروباری ہفتے کےختم ہونے پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے 63 پیسے کمی ہوئی تھی اور 1ڈالر 278 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہےاور ایک موقع پر ڈالر 3 روپے 46 پیسے سستا ہوا اور کاروباریدن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو کر 277.92 روپے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3.50 روپے کم ہوئی اور 1 ڈالر 279 روپے کا ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے