سہیل تنویر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوز ٹوڈے: ساتھ میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔  پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویرنے قومی کرکٹ ٹیم میں موقع دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈکا شکریہ بھی ادا کیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+