رمضان پیکج کے تحت غریب گھروں کو آٹا مفت فراہم کرنے کی منظوری

Ramadan

نیوز ٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں صوبہ پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے بارے میں جائزہ لیا گیا۔ رمضان پیکج کی بدولت غریب گھروں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ شہباز شریف نے غریب گھروں کو رمضان پیکج کے تحت آٹے کی فراہمی پر جامع حکمت عملی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ رمضان کے۔مہینے میں روزہ داروں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیاجائے گا۔ پنجاب ماڈل کی طرز پر ملک میں رمضان پیکج کی غریب عوام کو فراہمی کے لئے وفاقی صوبوں کو تعاون مہیا کرئے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+