راولپنڈی: میٹرو بس میں آگ بھڑک اٹھی، مسافروں نے شیشے توڑ کر جان بچائی
- 07, مارچ , 2023

نیوز ٹوڈے: امدادی ذرائع کا کہنا ہےکہ چلتی بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور مسافروں نے شیشے توڑ کر جان کی حفاظت کی۔ واقعے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو بند کردیا گیا۔ عینی شاہد کا کہنا ہےکہ بس میں آگ بجھانے والے آلات کی کمی کی وجہ سے نقصان زیادہ ہوا۔ ترجمان 1122 کا کہنا ہےکہ آگ کو بجھا دیا گیا ہے، میٹرو بس میں آگ سے 2 مسافر متاثر ہوئے، دونوں مسافر دم گھٹنے کے باعث بےہوش ہوئے ہیں، انہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے