لاہور: چور پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کے گھر کا صفایا کر گئے، لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی لے اڑے
- 08, مارچ , 2023
نیوز ٹوڈے: لاہور میں پاکستانی کھلاڑی محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اتواراور پیرکی درمیانی شب واردات ہوئی ہے، محمد حفیظ پاکستانسپر لیگ کے سلسلے میں مصروف ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق محمد حفیظ کی بیوی بھی کسی کام کے سلسلے میں اسلام آباد گئی ہوئی تھیں۔ ایف آئی آر کے مطابق چور بیس ہزار امریکی ڈالرز،چار ہزار برطانوی پاؤنڈ، تین ہزار یورو اور 5 ہزار اماراتی درہم لےگئے ہیں۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے کیا اعلان "غزہ امن منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے نفاذکا
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
تازہ ترین

تبصرے