عمران خان کو گرفتار کرنے کیلیے بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی, پی ٹی آئی کارکنان زمان پارک پہنچنا
- 08, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کربلوچستان پولیس لاہور عمران خان کو گرفتار کرنے زمان پارک پہنچ گئی۔پی ٹی آئی کارکن، رہا ئش گاہ کے باہر موجود ہیں۔ پولیس کے جانب، کارکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، جس کی بناہ پر ان کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ لاہور کے کافی رستے بند کر دیے گئے ہیں۔
کینال روڈ پر بھی کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم جس کے جواب میں پولیس واٹر کینن کا استعمال کر ہی ہے۔عمران خان کے خلاف شہری عبدالخلیل کاکڑ نے کوئٹہ کے تھانے میں مقدمہ درج کی درخواست جمع کرا ئی۔ مقدمہ کے مطابق، عمران خان پری وینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016، نفرت انگیز تقریرکرنے، اداروں کے حلاف بغاوت پر دفعات 153A،124A، 505 لگائی گئی۔
عائشہ ظفر
تبصرے