افغانستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

Pak vs Ifg

نیوزٹوڈے: افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز شیڈول کی گئی ہے۔ اعظم خان، عماد وسیم اور اسامہ میر کو پاکستانی اسکواڈ میں منتخب کیے جانے کا امکان ہے تاہم قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ نہیں لگایا جائے گا۔دوسری جانب پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیمکے انتخاب پر بات چیت شروع کردی گئی۔ اس ماہ افغانستان۔

اس سلسلے میں چیف سلیکٹر ہارون رشید کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی کا باقاعدہ اجلاس جلد متوقع ہے۔ ابتدائی طور پر 20 یا 22 کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کا آپشن بھی رکھا جا رہا ہے جس میں سے 16 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا جبکہ ٹیم کا اعلان ٹورنامنٹ میں کیا جائے گا۔ فائنل سے پہلے متوقع۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+