وفاقی حکومت کی جانب سے توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت

Tosha Khana

نیوزٹوڈے: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہےکہ وفاقی حکومت کی جانب سے توشہ خانہ کےریکارڈ پبلک کرنےکی منظوری مل گئی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا ہےکہ توشہ خانہ کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ ہوگا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+