خواتین کو زیادہ نوکریاں دی جائیں گی، گورنر اسٹیٹ بینک
- 09, مارچ , 2023

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو بیس فیصد نوکریاں خواتین کو دینےکا کہا ہے۔جمیل احمد کا کہنا تھاکہ دوسال میں اسٹیٹ بینک میں سترخواتین افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنرکا کہنا ہےکہ خواتین کو بینکوں کی سہولیات دینے کے لیے متعدد اقدامات کیےگئے ہیں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے