سابق وزیرِاعظم عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کا نوٹیفیکشن معطل
- 09, مارچ , 2023
نیوز ٹوڈے: لاہور کی ہائیکورٹ عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر اور بیانات کو نشر کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ معاملہ فل بینچ کو سماعت کے لئے جسٹس شمس محمود مرزا کو سماعت کے لئے بھجوا دیا گیا۔ اب کیس کی سماعت 13 مارچ کو ہوگی۔
یاد رہے کہ 5 مارچ کو پیمرا نے عمران خان کے بیانات تقاریر، ٹیلی کاسٹ اور براڈ کاسٹ پر پابندی عائد کردی تھی۔ پابندی کے اگلے دن پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پیمرا کی جانب سے للگائی گئی پابندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاتھا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے