عدالت میں پیش ہونے سے انکار پر عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے گا، رانا ثناء اللہ
- 09, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: ان کا کہنا تھا کہ یہ عدالت میں پیش ہوں، رہا ہوتے ہیں تو ہو جائیں، سزا ملے تو اس کو فیس کریں۔ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھاکہا کہ ہم عدالت کی توہین کا رسک نہیں لے رہے، 30 اپریل کو اانتخابات ہوتے ہیں تو اس میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہاہے کہ آئین میں صرف نوےدن میں انتخابات کا درج نہیں، کچھ اور بھی درج ہے، آئین میں درج ہے کہ تمام انتخابات ایک ساتھ ہونا چاہئیں، آئین میں درج ہے کہ تمام صوبوں میں نگراں کی حکومت ہونا چاہیے۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کے ساتھ غیر مشروط طور پر تعاون کریں گے، اپنے وسائل الیکشن کمیشن کے آگے رکھیں گے، انتخابی عملے میں محکمۂ تعلیم کا عملہ پچاسی فیصد ہوتا ہے، وہ مردم شماری کرنے میں مصروف ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابات میں عدلیہ نے اپنے لوگ دینے سے منع کر دیا ہے، جبکہ آرمی کا کہناہے کہ دہشت گردی کی صورتِ حال کے پیشِ نظر آرمی کے پاس فورسز کی کمی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے