پاکستانیوں کے 2023 میں حج کے اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار ہونگے
- 09, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: ای سی سی نے عازمین حج کےلیے نوکروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی، رواں سال ایک لاکھ79ہزار210افراد حج ادائیگی کریں گے، سرکاری اور نجی ٹور آپریٹرز کو پچاس پچاس فیصد کاکوٹہ دیا جائےگا۔ اعلامیے میں کہنا تھا کہ شمالی ریجن کے لیے حج اخراجات گیارہ لاکھ 75ہزار روپے ہوں گے جبکہ جنوبی ریجن کے لیے حج اخراجات 11لاکھ65 ہزار روپے مقررکردیئے گئے ہیںَ
اعلامیے کے مطابق 7ویں مردم و خانہ شماری کے لیے بارہ ارب روپے کی منظوری دی گئی۔اس بارے میں وزارت خزانہ کا کہنا تھاکہ مذہبی امور کے وزیرمولانا عبدالشکوراور وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں حاجیوں کو ہرلحاظ سے سہولتیں فراہم کرنے کا عزم کیا گیا۔

عائشہ ظفر
مقبول
-
اپریل 2023 سے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان
-
مسجد الحرام یا نبوی میں نامناسب لباس پہننے پر37 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا
-
ٹوئٹر کی جانب سے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بھارت کی بلاک لسٹ میں ڈال دیا گیا
-
یکم اپریل سے رمضان کے مہینے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی ہے
حالیہ

تبصرے