لاہور:طلبا وطالبات کے لئے خوشخبری،اورنج ٹرین اورمیٹروبس میں مفت سفر کرسکیں گے
- 13, مارچ , 2023
نیوز ٹوڈے: نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی صدارت میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے نویں اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ لاہور کے طلبا و طالبات کو اب یونیفارم میں میٹرو بس اور میٹرو ٹرین میٹرو ٹرین پر مفت سفر کی سہولت موجو د ہوگی۔ نگران کابینہ نے اس اجلاس میں سابق دور میں خلاف ضابطہ 56 کمپنیوں کونمک کی کان کنی کے لیے جاری ہوئے لائسنس منسوخ کرنےکا فیصلہ بھی کیا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے