اسلام آباد کی پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد پولیس لاہور

نیوز ٹوڈے: سابق وزیرِاعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوجانے کے بعد اسلام آباد کی پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر پر وارنٹ ساتھ لیکر ان کو گرفتار کرنے کے لئےلاہور پہنچ گئی۔ اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری خاتون جج کو دھمکی دینے پر جاری کئے ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+