پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ لوگ بجلی سے محروم ہیں، چیئرمین نیپرا

چیئر مین نیپرا

نیوز ٹوڈے: چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہپاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتےچیئرمین نیپرا نے کہا ہے کہ پاکستان کا توانائی شعبہ مشکل دور سےگزر رہا ہے، ہماری بجلی پیدا کرنےکی صلاحیت ہماری طلب سے زیادہ ہے،لوڈ شیڈنگ کی وجہ درآمدی ایندھن ہے۔

چیئرمین نیپرا نے کہا ہے کہپاکستان میں ساڑھے پانچ کروڑ لوگوں کے پاس بجلی نہیں ہے، نیپرا نے مستقبل بجلی طلب کا منصوبہ بنایا ہے، چھوٹےگرڈکا ریگولیٹری ماحول نجی شعبےکے لیے بجلی دینے کاموقع ہے، بجلی کی مقامی تیاریکے لئے مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+