اٹلی کشتی حادثہ:مقدمے میں شامل ملزم گجرات سےگرفتار
- 14, مارچ , 2023
نیوز ٹوڈے: وفاقی تحقیقاتی ادارےنے کارروائی کر کے کشتی حادثے کے مقدمے میں ملوث ملزم عبیداللّٰہ کو گجرات سے حراست میں لیا عبیداللّٰہ مرکزی ملزم آفاق کا بھائی ہے۔ ایف آئی اے کےحکام کا کہنا ہے کہ عبیداللّٰہ پاکستان سےباہر کے ملک جانے والے شہریوں سے رقم لیتا اور لیبیا میں مقیم بھائی کو دیتا تھا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم منظم انسانی اسمگلرز گروہ کا رکن اور سرغنہ کا بھائی ہے۔
یاد رہےکہاٹلی کے نزدیک کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ساٹھ زیادہ لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ ڈی جی ایف آئی اے نے اٹلی کشتی حادثہ پر نوٹس لیتے ہوئے انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا تھا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے