پنجاب اسمبلی الیکشن: حمزہ شہبازاور مریم نواز کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ
- 14, مارچ , 2023

نیوز ٹوڈے: مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہےکہ مریم نواز اور حمزہ شہباز آج کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیں گے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز 2حلقوں سے انتخابات لڑیں گے، حمزہ شہباز پی پی 146 اور پی پی 147 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ حمزہ شہباز کے وکیل نے ان کےکاغذات نامزدگی بنوا لیے ہیں۔ یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کروانےکا سلسلہ جاری ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے پی پی 173 سے کا غذات جمع کروائے ہیں، اس موقعےپر ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو بھی اس حلقے سے انتخابات لڑنےکی دعوت دی ہے، مریم نواز نے اس حلقے سے کاغذات حاصل کر لئے ہیں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے