لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث مال روڈ،دھرم پورہ،جیل روڈ،گڑھی شاہو کے اسکول اورکالجز بند
- 15, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: لاہور انتظامیہ نے شہر کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں کے اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد پولیس کی بھاری نفری گزشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان زمان پارک میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے موجود ہے۔ اس صورتحال کے باعث لاہور کے علاقے مال روڈ،دھرم پورہ،جیل روڈ،گڑھی شاہو،مغل پورہ اورمیاں میر کے اسکول اورکالج بندرہیں گے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے