سعودی عرب نے سڑکوں کو ٹھنڈا کرنے کیلیے ٹیکنالوجی کا نیا تجربہ شروع کردیا

سعودی عرب نے سڑکوں

نیوزٹوڈے: سعودی عرب میں سڑکوں کے لیے جنرل اتھارٹی نے وزارت بلدیات، پر تحقیقی مطالعہ کے ساتھ تجربہ کرنا شروع کر دیا ہے۔سعودی ذرائع کے مطابق یہ تجربہ محلوں اور رہائشی علاقوں میں درجہ حرارت کو کم کرنے میں مدد کرے گا، عمارتوں کو ٹھنڈا کرنے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔

اس ٹیکنالوجی کی مدد سے انتظار گاہوں اور رش والے مقامات کو زیادہ آرام دہ بنانے میں ممد و معاون ہے۔اس تجربے سے سڑکیں دن کے وقت درجہ حرارت کو جذب کرتی ہیں کیونکہ سڑکیں کبھی کبھار 70 ڈگری سیلسیس تک پہنچ جاتی ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+