جی پی ٹی کے بعد اے آئی نے پہلے سے بھی زیادہ بہتر ورژن چیٹ جی پی ٹی 4 متعارف کرا دیا

جی پی ٹی

نیوزٹوڈے: آرٹی فیشل انٹیلی جنس نے چیٹ جی پی ٹی 4 متعارف کرا دیا ہے۔ یہ اے آئی سسٹم چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن ہے جو پہلے سے زیادہ درست اور تخلیقی پایا جاے گا۔ یہ ملٹی ماڈل سسٹم ہے جو اب ٹیکسٹ کے ساتھ تصاویر کے ذریعے بھی سوالات کے جواب دے سکے گا۔ جی پی ٹی 4 ایک وقت میں 20 ہزار سے زیادہ حروف تحریر کر سکتا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+