پاکستان نے انٹرنیشنل اوپن کراٹے چیمپئن شپ کی انڈر 14 ٹرافی جیت لی
- 15, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: سری لنکا اسپورٹس کمپلیکس میں 25 ویں انٹرنیشنل اوپن کراٹے چیمپئن شپ 2023 کی انڈر 14 کیٹیگری میں 8 سالہ پاکستانی بچی نے جیت لی۔ عائرہ عادل نے 40 کلوگرام، 35 کلوگرام اور 20 کلوگرام کیٹیگریز میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا جبکہ حریف کو 20 سیکنڈ میں زیر کیا۔ چمپئن شپ میں ملک کا جھنڈا لہرایا گیا جس میں جاپان، بھارت، جرمنی اور سری لنکا وغیرہ جیسے کئی دوسرے ممالک شامل تھے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے