نیوزٹوڈے: آج انٹربینک میں روپے کے جگہ ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ روپےکے مقابلے میں آج امریکی ڈالر مزید 65 پیسے مہنگا ہوکراپنی اصل قیمت 283 روپے 50 پیسے تک جا پہنچا۔
تبصرے