ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 2 ہزار 400 روپے تک جا پہنچی

سونے کا بھاو

نیوزٹوڈے: صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہر کر 900 روپے کا ہوا ہے اور نیا بھاو 2 لاکھ 2 ہزار 400 روپے

جبکہ 10 گرام سونے کا قیمت 771 روپے بڑھا کر ایک لاکھ 73 ہزار 525 روپے ہو گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+