برطانیہ کے معروف اور امیر ترین شخص ایلفی بیسٹ کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل

برطانوی معروف

نیوزٹوڈے: برطانوی معروف اور امیر تاجر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائلڈ کرسٹ پارکس کے موجودہ چیئرمین اور امیر ترین افراد الفریڈ ولیم بیسٹ نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔

کچھ ماہ پہلے ایلفی بیسٹ نے مسجد کی ایک تصویر شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ اللہ جسے ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+