سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے گیانی انفانٹینو ایک بار پھر فیفا کے صدر منتخب
- 17, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: گیانی انفانٹینو 52 سالہ شخص بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے اور 2027 تک فیفا کی قیادت کریں گے۔ مزید کہا گیا کہ یہ بہت بڑا اعزاز اور ذمہ داری والا کام ہے اور دنیا بھر میں ہم فٹبال کے لیے کام جاری رکھیں گے۔ اگلے 4 فیفا کو ریکارڈ توڑ آمدنی ہونے کا امکان اور دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ فٹبال میچز ہوں گے۔

عائشہ ظفر
مقبول
-
اپریل 2023 سے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان
-
مسجد الحرام یا نبوی میں نامناسب لباس پہننے پر37 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا
-
ٹوئٹر کی جانب سے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بھارت کی بلاک لسٹ میں ڈال دیا گیا
-
یکم اپریل سے رمضان کے مہینے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی ہے
حالیہ

تبصرے