گلوبل فائر پاور انڈیکس 2023 کے مطابق پاک فوج دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج قرار
- 17, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: فوجی طاقت کی درجہ بندی 2023 کے مطابق پاکستان کی فوج کو ابھرتی ہوئی عالمی فوجی طاقت قرار دیا گیا ہے کیونکہ یہ اب دنیا کی 7ویں طاقتور ترین فوج ہے۔ پاکستان نے تین سالوں کے اندر آٹھ مقام میں چھلانگ لگا دی ہے کیونکہ پاکستان آرمی کو ملٹری سٹرینتھ رینکنگ 2020، 2021 اور 2022 میں بالترتیب 15ویں، 10ویں اور دنیا کی 9ویں طاقتور ترین فوج کے طور پر درجہ دیا گیا تھا۔گلوبل فائر پاور 2006 سے فوجی طاقت کی درجہ بندی شائع کر رہا ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے